راہول گاندھی کی آج سے کیرالا میں انتخابی مہم

   

نئی دہلی : کانگریس قائد راہول گاندھی کیرالا میں پیر سے انتخابی مہم میں حصہ لیں گے جہاں /6 اپریل کو اسمبلی انتخابات منعقد ہوں گے ۔ اس مہم کے دوران وہ سینٹ تھریسا کالج کے طلباء سے ملاقات کریں گے ۔ مختلف مقامات پر کارنرمیٹنگس سے بھی ان کا خطاب ہوگا ۔