رمضان انتظامات پر پیر کو اجلاس

   

حیدرآباد 26 اپریل ( آئی این این ) حکومت امکان ہے کہ 29 اپریل کو رمضان کے انتظامات پر اجلاس منعقد کریگی تاہم ضابطہ اخلاق کی وجہ سے شائد وزرا شرکت نہیں کرینگے ۔