ریاض۔ سعودی عرب کے اوکاز نیوز پیپر کی خبر کے مطابق اگر کرونا وائرس کی وباء کا قہر اسی طرح جاری رہے گاتو سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز الشیخ نے کہاکہ مسلمان رمضان کے دوران نمازیں اور ساتھ میں عید الفطر گھر میں ہی ادا کریں۔
مفتي المملكة :
صلاتا #التراويح و #العيد تقامان في البيوت
في حال استمرار جائحة #كورونا. pic.twitter.com/uFaSQuYYjc— إمارة منطقة مكة المكرمة (@makkahregion) April 17, 2020
ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ”وباء کو پھیلنے سے روکنے کے لئے احتیاطی اقدامات کے طور پر اگر مساجد میں ادائیگی نہیں ہورہیہے تو رمضان میں تروایح گھر وں میں ادا کی جاسکتی ہے“انہوں نے مزید کہاکہ نیوز پیپر کے مطابق عید الفطر کے موقع پر ہی ایسا ہی کیاجاسکتا ہے