روسی صدر ولاد میر پوٹین نے جوڈو سیشن میں لیاحصہ ۔ ویڈیوز اور تصویریں

,

   

Ferty9 Clinic

روسی صدر ولاد میرپوٹین نے جوڈوسیشن میں حصہ لیتے ہوئے مقابلہ آرائی کی ۔ صدرپوٹین نے جوڈو میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ خاتون 29سالہ نٹالیا کوزو ٹینا

سے بھی ہاتھ آزمائے جنھوں نے پوٹین کو چت کردیا۔

پوٹین نے جاوڈو کے کرتب بھی دیکھائے۔ پیش ہے اس کی چندتصوئیریں اور ویڈیوز

https://www.youtube.com/watch?v=ZeLPpvtOES0