روسی وزیر خارجہ شمالی کوریا کے دورہ پر

   

ماسکو : روسی وزیر خارجہ سرگی شوئیگو ایک وفد کے ہمراہ شمالی کوریا کا دورہ پر ہیں۔ اموردفاع کے مطابق، شمالی کوریائی وزارت دفاع کی دعوت پرشوئیگو اور ان کے ہمراہ وفد 25 تا 27 جولائی کے درمیان شمالی کوریا کی جنگ آزادی کی سترہویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریبات میں شرکت کریں گے۔بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ دورہ روس شمالی کوریا فوجی تعلقات کو مزید فروغ دینے کا سبب بنے گا۔