روسی کھلاڑیوں کے سبھی ڈوپنگ ٹسٹ منفی :آندرے ژولنسکی

   

ماسکو ۔ روسی اولمپک ٹیم کے چیف فزیشن آندرے ژولنسکی نے کہا ہے کہ ٹوکیو اولمپک گیمز میں روسی کھلاڑیوں کے تمام ڈوپنگ ٹسٹ منفی رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اس بار روس 20 گولڈ میڈلس کے ساتھ پانچویں نمبر پر رہا ہے ۔