ماسکو: روس وزارت زراعت کے منظور کردہ فیصلے کی رْو سے روس کے ترکیہ سے ٹماٹروں کے درآمدی کوٹے کو ایک لاکھ 50 ہزار ٹن کے اضافے سے 5 لاکھ ٹن کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ روس نے ترکیہ سے ٹماٹروں کے درآمدی کوٹے کو اپریل 2022 میں بڑھا کر 3 لاکھ 50 ہزاڑ ٹن کر دیا تھا۔