برسلز : یورپی یونین کی طرف سے روس پر سخت ترین پابندیوں کا ایک مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔کوشش ہے کہ روس پر دباؤ بڑھایا جائے تاکہ وہ یوکرین میں اپنی جارحانہ فوجی کارروائیاں ترک کردے۔ناقدین کا کہنا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے بعد پہلی مرتبہ اتنی سخت پابندیاں تجویز کی گئی ہیں۔