روپیہ کی قدر میں کمی

   

ممبئی: امریکہ میں بانڈ ییلڈ میں تیزین آنے سے دنیا کی بڑی کرنسی کے مقابلے ڈالر کے مضبوط ہونے کے دباؤ میں آج انٹربینک کرنسی مارکیٹ میں روپیہ 7 پیسے گر کر 85.18 روپے فی ڈالر کی اب تک کی نچلی سطح پر آ گیا۔