روہت کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی :عرفان پٹھان

   

نئی دہلی ۔ رفان پٹھان نے کہا ہے روہت اس وقت جس طرح سے جدوجہد کر رہے ہیں، اس سے لگتا ہے کہ ان کی فارم ان کا ساتھ نہیں دے رہی ہے۔ اس وقت جو ہو رہا ہے وہ کپتان ہے اس لیے کھیل رہا ہے۔ اگر وہ کپتان نہ ہوتے تو شاید اس وقت نہ کھیل رہے ہوتے۔ آپ کے پاس ایک سیٹ ٹیم ہوگی۔ کے ایل راہول ٹاپ پر کھیل رہے ہوتے، جیسوال ہوتے، شبمن گل اس کے بعدبیٹنگ کے لیے آتے۔ اگر ہم روہت کی موجودہ فارم کو دیکھتے ہوئے بات کریں تو جس طرح سے وہ بیٹنگ میں جدوجہد کر رہے ہیںٹیم میں کوئی جگہ نہیں ہے۔