روہنگیائیوں کے خلاف ’نسل کشی‘ کا میانمار کی ملٹری کی منشاء نہیں‘ آنگ سانگ سوکھی۔ ویڈیو

,

   

سوکھی نے کہاکہ میانمار میں ’نسل کشی‘ کی کوئی منشاء نہیں ہے

میانمار کی لیڈر آنگ سانگ سوکھی نے اقوام متحدہ کی عدالت عظمی کو بتایا کہ سال2017میں رہنگیائی مسلمانوں کے خلاف ملک کی فوج کی مہم کی کوئی نسل کشی کی منشاء نہیں تھی۔

میانمار کی ریاست راکھین میں مقامی فوج کی جانب سے ظلم وزیادتی اور نسل کشی کی وجہہ سے سات لاکھ سے زائد روہنگیائی مسلمان پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں پناہ لینے کے لئے مجبور ہوگئے ہیں

YouTube video