روہنگیا کیمپ میں آتشزدگی

   

Ferty9 Clinic

ڈھاکہ ۔ 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی بنگلہ دیش میں قائم ایک وسیع روہنگیا رفیوجی کیمپ میں آتشزدگی نے زائد از دو درجن جھونپڑیوں کو تباہ کردیا اور ایک مسجد کو بھی شدید نقصان پہنچا ۔ یہ واقعہ آج ضلع کاکس بازار میں پیش آیا۔