رویش کمار کا بھگت بنرجی(آکاش بنرجی) کے ساتھ زبردست انٹرویو۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

ہندی صحافت کے علمبردار اور ترقی پسند صحافی روایش کمار نے یوٹیوبر بھگت بنرجی(آکاش بنرجی) کے پروگرام میں پہنچے۔

روایش کمار سے آکاش نے بھگت بن کر سوالات پوچھے‘ جس کے جواب میں روایش کمار نے بھگتوں کو ہی سوالا ت کے گھیرے میں کھڑا کردیا۔

عام طور پر روایش کمار کو مخالف مودی حکومت کہاجاتا ہے جبکہ یہ حقیقت نہیں ہے۔

وہ دراصل عوامی مسائل پر مشتمل سوالات اٹھاتے ہیں اور ہندوستان کے مصائب زدہ طبقے کی نمائندگی کرتے ہیں

۔ روایش کمار کے این ڈی ٹی وی پر آنے والے پرائم ٹائم پروگرام میں اکثر وہ طلبہ‘ بے روزگاری‘

نوجوان کے لئے نوکریاں‘ ملک کی ترقی‘ سرکاری تعلیمی اداروں میں گراوٹ جیسے مسائل اٹھاتے ہیں۔

اس انٹرویو میں ارٹیکل 370سے لے کر لوگوں کو غدار اور ملک دشمن قراردینے کے واقعات تک شامل ہیں ہیں۔

پیش ہے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں

 

YouTube video