مذکورہ اتحادی فوج نے کہاکہ ان کے فضائی دستے نے یمنی فضائی پٹی میں دو ڈرونس کو تبادہ کیا ہے جو سعودی عرب کی درالحکومت ریاض کی جانب چھوڑے گئے تھے۔
ریاض۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی جانب سے پیر کی رات کو دی گئی جانکاری کے بموجب یمن میں اتحادی افواج جس کی قیادت سعود ی عربیہ کررہا ہے نے اعلان کیاہے کہ سعودی فضائی دفاع نے ملک کی درالحکومت ریاض کی طرف چھوڑے گئے بیالسٹک میزائیلو ں کوتباہ کردیاہے۔
مذکورہ اتحادی فوج نے کہاکہ ان کے فضائی دستے نے یمنی فضائی پٹی میں دو ڈرونس کو تبادہ کیا ہے جو سعودی عرب کی درالحکومت ریاض کی جانب چھوڑے گئے تھے۔
مذکورہ عرب اتحاد نے یہ کہاکہ ”خطرے اور بربریت پر مشتمل برتاؤکے جواب میں خطرات نے ان ذرائع کو سختی کے ساتھ نمٹا جائے گا“‘ اس بات پر زوردیاگیاہے کہ ”مذکورہ کارائیاں برائے اتحادی افواج عالمی انسانی قوانین اور اس کے روایتی قواعد کو پیش نظر رکھتے ہوئے انجام دی گئی ہیں“۔
اتوار کی رات 5ڈسمبر کے روز مذکورہ اتحادی افواج نے کہاکہ سعودی دفاع نے ایک ڈرون کو روکا اور اس کو تباہ کیاہے‘ جو مملکت میں شہریوں کو نشانہ بناتے ہوئے داغہ گیاتھا۔یہ قابل ذکر ہے کہ نومبر17کے روز مذکورہ سعودی ڈیفنس نے مملکت میں خامیس اورموشایت کی طرف چھوڑے گئے ڈراون کو پکڑا اور تباہ کردیا تھا۔
نومبر8ایک حوثی ملیشیاء مملکت کے طرف جو چھوڑا گیاتھا اس کو بھی تباہ کردیاگیاہے۔ مذکورہ ایران نژاد حوثی ملیشیاء نے فبروری میں ماریب کی جانب سے ایک بڑا حملہ کے ذریعہ صوبہ پر کنٹرول کی کوشش کی تھی‘ جو سعودی کی پشت پناہی والی یمنی حکومت کا مضبوط شمالی گڑ مانا جاتا ہے۔
یمن ستمبر2014سے حوثی اتحادی فوج کی جانب عالمی سطح پر تسلیم شدہ صدر عبدالرب منصور ہادی کی حکومت کو درالحکومت سے صناء سے بیدخل کرنے کے بعد سے خانہ جنگی کا شکار ہے۔