ریلائنس ڈیجیٹل پر ڈیجیٹل انڈیا سیل

   

حیدرآباد 22 جنوری (پریس نوٹ) ریلائنس ڈیجیٹل پر ہندوستان کے بہت بڑے الیکٹرانکس سیل ’ڈیجیٹل انڈیا سیل‘ کی پیشکش کی جارہی ہے جس میں الیکٹرانک کی اشیاء پر ناقابل یقین آفرس اور ڈسکاؤنٹس کی پیشکش کی جارہی ہے۔ ریلائنس ڈیجیٹل، مائی جیو اسٹورس اور www.reliancedigital.in پر 29 جنوری تک تمام کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈس پر شاندار ڈسکاؤنٹس بھی حاصل کریں۔ جس میں آسان فینانسنگ اور ای ایم آئی آپشنس بھی ہیں۔ کسٹمرس فوری ڈیلیوری سے بھی استفادہ کرسکتے ہیں۔ ریلائنس ڈیجیٹل پر تمام الیکٹرانکس بشمول ٹی ویز، اسمارٹ فونس، لیاپ ٹاپس، ریفریجریٹرس، آڈیو ڈیوائسیس، چھوٹے ڈومیسٹک ڈیوائسیس اور مزید پراڈکٹس پر شاندار آفرس کی پیشکش کی جارہی ہے۔