حیدرآباد۔ ساوتھ سنٹرل ریلوے کے عہدیداروں اور ملازمین نے آپس میں عطیہ جمع کرتے ہوئے لائسنس یافتہ پورٹرس میں اجناس تقسیم کئے ۔ یہ پورٹرس کاچیگوڑہ ریلوے اسٹیشن پر کام کرتے تھے ۔ ان اشیا میں چاول ‘ دالیں ‘ آٹا ‘ نمک ‘ صابن ‘ ماسک ‘ سینیٹائزروغیرہ شامل ہیں۔ 70 لائسنس یافتہ پورٹرس میں کچھ رقم بھی تقسیم کی گئی ۔