٭ ریلوے پروٹیکشن فورس کی جانب سے کم از کم 21 افراد کو گرفتار کیا گیاہے ۔ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران ریلوے املاک کو مبینہ طور پر تباہ کیا گیا تھا ۔ مغربی بنگال ، آسام اور بہار میں سب سے زیادہ نقصانات ہوئے ہیں۔ عہدیدار نے کہا کہ 88کروڑ کے نقصانات کی پابجائی ان افراد سے کی جائے گی ۔ ریلوے پولیس نے 27کیس درج رجسٹرڈ کئے ہیں اور آر پی ایف نیریلوے املاک کے نقصان پر 54کیسیس درج کئے۔