نئی دہلی۔ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف چل رہے احتجاجی کی مخالفت میں شمال مشرقی دہلی میں رونما ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات کے دوران چاند باغ کے ایک ساکن محمد زبیر کو ہجوم نے بڑی بے رحمی کے ساتھ پیٹا تھا۔
زبیر جو یہ سمجھ رہے تھے کہ ا ن کی موت ہوجائے گی‘زخموں سے ابھررہے ہیں اور مختلف میڈیا چیانلوں کو اپنے ساتھ پیش انے والے واقعہ کی روداد بیان کررہے ہیں
۔دی گارڈین نے ان کا یہ انٹرویو لیاہے۔