زونی میں شاپنگ ملے گی پھر دوبارہ

   

سال کی شروعات ہوچکی ہے ۔ آپ بھی شاپنگ شروع کیجیے ۔ 5000 روپئے کی شاپنگ کیجیے اور اسکریچ کیجیے اور جیتئے ، 5000 روپئے کی فری شاپنگ زونی کے تمام اسٹورس پر ایک بار شاپنگ سے من کس کا بھرے گا ۔ دوبارہ کرنے کی ہمیں اجازت دیجیے ۔ سیزن کے ملبوسات کے موقع کی خوشی منانے ایسا اسٹور جہاں روایتی ملبوسات کا لامتناہی رینج ہے ۔ ہر خاندان جسے چاہتا ہے اور ہمارے پاس ہر ایک کے لیے کچھ نہ کچھ ہے ۔ تو آئیے خود بھی تجربہ کیجیے جو دیگر خاندانوں نے کیا ہے ۔ مساکلی کلکشن سے لے کر روایتی مردانہ ملبوسات اور خوبصورتی سے ڈیزائن کیے ہوئے بچوں کے ملبوسات ، زونی ایک ایسا اسٹور ہے جسے جاریہ تہواروں کے موسم میں آپ گنوانا نہیں چاہیں گے ۔ زونی اپنے کھڑے دوپٹہ کے لیے ہمیشہ سے ہی ایک بہترین روایتی برانڈ رہا ہے ۔ جہاں لہنگوں ، غراروں ، کرتا پائجامہ ، بچوں کے روایتی ملبوسات ، لانگ کلی ، شلوار قمیض ( ریڈی میڈ اور بغیر سلے ہوئے ) اور مکس اینڈ میاچ کا ایک طویل رینج موجود ہے ۔ جس کا آپ خواب میں ہی تصور کرتے ہوں گے ۔ زونی کے پاس بہترین فیملی ملبوسات کا رینج ہے جسے اپنے وارڈ روب میں رکھنے کی ہر کوئی خواہش کرسکتا ہے ۔ آپ کی فیملی کے ہر فرد کے لیے زونی کے پاس کچھ نہ کچھ موجود ہے ۔ تو آئیے ، بھر پور شاپنگ کا لطف اٹھائیے ۔۔