چینائی : ٹاملناڈو کے ورودھا چالم میں ایک 24 سالہ خاتون کی موت ہوگئی کیونکہ ایک سرکاری ہاسپٹل کے ڈاکٹرس اس خاتون کی آپریشن کی زچگی کرنے کے بعد اس کے جسم میں ایک پڑا بھول گئے تھے ۔ متوفی کے شوہر نے ادعا کیا کہ اس کی اہلیہ کو بھول جانے اور قئے کا عارضہ لاحق ہوگیا تھا ۔ شدید انفیکشن سے اس کی موت ہوگئی ۔