زیلنسکی نے روس کو یوکرین کے ساتھ تنازعہ کی ’بڑی قیمت‘ ادا کرنے سے خبر دار کیا

,

   

کیف۔ یوکرین کے صدر ولود میر زیلنسکی نے روس کو یوکرین کے ساتھ کشیدگی پر اس کو ”بھاری قیمت“ ادا کرنے سے خبرد ار کیاہے۔ یہ بات صدراتی پریس خدمات نے کہی ہے۔

زنہو نیوز ایجنسی کی خبر ہے کہ جرمن چانسلر اوکلاف اسکولز سے جمعہ کے روز بذریعہ فون بات کرتے ہوئے روسی صدر ولاد میرپوتن نے کیف کے ”بات چیت کے عمل کو ہر ممکنہ طور پر تعطل کاشکار بنانے کے لئے مزید غیر حقیقی تجاویز پیش کرنے پر“ کیف کو تنقید کانشانہ بنایاہے۔

یوکرین اور روس کے درمیان میں کئی دور کی بات چیت محض دونوں ممالک کے مابین کشیدگی کاحل تلاش کرنے کے لئے ہوئی ہے