سابق امریکی سینیٹر شریک دواخانہ

   

پورٹ لینڈ (یو ایس ) : سابق امریکی سینیٹر اور 1990 ء کی دہائی میں شمالی آئرلینڈ کے لئے امریکی قاصد کے فرائض انجام دینے والے جارج مشیل کو لوکیمیا بیماری سے متاثر پایا گیا ہے۔ اپنی 87 ویں سالگرہ منانے کے صرف ایک روز بعد ہی اُنھیں بوسٹن کے ایک ہاسپٹل میں شریک کیا گیا جہاں اُن کا علاج شروع کیا گیاہے ۔