سابق جوان کا سی ایم کھتر کیخلاف مقابلہ

   

سابق بی ایس ایف جوان تیج بہادر یادو کو چیف منسٹر ہریانہ منوہر لال کھتر کے خلاف کرنال اسمبلی حلقہ سے جنایک جنتا پارٹی کا امیدوار بنایا گیا ہے۔