حیدرآباد۔ 28 ڈسمبر (راست) سابق وزیر قانون جناب آصف پاشاہ آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی اے پی و تلنگانہ کے بانی صدر کا بعمر 96 سال 28 ڈسمبر 2025ء کی شب 9 بجکر 45 بجے خانگی ہاسپٹل، گچی باؤلی میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اور تدفین کی تفصیلات ان کے بڑے فرزند کی آسٹریلیا سے آمد کے بعد طئے کی جائے گی۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور ایک دختر شامل ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9959427188 پر ربط پیدا کریں ۔
