سالانہ فاتحہ

   

حیدرآباد۔/14 ستمبر، ( راست ) سالانہ فاتحہ حضرت خواجہ سلمان تونسوی ؒ بروز چہارشنبہ 7صفر المظفر کو قیامگاہ الحاج شیخ محبوب گلیمی چشتی بمقام فلورمل، لنگر حوض مقرر ہے۔ نماز عشاء سے مشاغل کا آغاز ہوگا۔ مولانا اسلم پاشاہ گلیمی چشتی سرپرستی کرینگے۔ حاجی شیخ محبوب گلیمی چشتی نے وابستگان سے شرکت کی خواہش کی ہے۔