ان پانچ برسوں میں اس سرکار نے غریب کی جیب میں چھاپہ مارا ہے اور اس سے روزی روٹی کا حق چھینا ہے ،جو دہن اور مال وہ کماتا تھا انہوں نے اسے اپنے بستہ میں رکھ دیا تاکہ وہ خرچ نہ کر پائے اور ریزور بنک کے ذریعہ ایک ایسی مہم چلائی گئی جس میں کئی لوگ شامل تھے ، جن میں سے ایک کا نام راہل رتریکر ہے ۔
ان باتوں کا اظہار کپل سبل نے کیا جو کانگریس کے صدر دفتر دہلی سے نامہ نگاروں سے مخاطب تھ انہوں نے اس پریس کانفرنس میں مودی سرکار کی بہی سی چیزوں کو بے نقاب کر دیا ۔ اور جس مہم کا انہوں نے تذکرہ کیا وہ بندہ بی جے پی سے ملا ہوا ہے انہوں نے کہا کیانہوں نے صرف اپنا ہی وکا س اور ساتھ کیا ہے ۔
مودی نے 2014میں کہا تھا کہ تم نے کانگریس کو ساٹھ سال دئے اگر مجھے ساٹھ مہینے دو تو میں ملک میں بدلاؤ لے آونگا ۔اور جو کام کانگریس نے ساٹھ سال میں نہیں کئے وہ میں ساٹھ مہینے میں کرکے دکھادونگا ۔ساٹھ مہینے بیت چکے ہیں مودی نے کیا کیا اور کیا نہیں کیا یہ سارے ملک کی عوام جانتی ہے،آج کل مودی اچھے دن کی بات کرتے ہیں اور نہ پندرہ لاکھ اور کالے دہن کی بات کرتے ہیں ۔ بہرحال انکے ہر وعدے جھوٹ ثابت ہوئے اب ملک کوایک نئے وزیر اعظم کی تلاش ہے ۔ دیکھیں پوری ویڈیو ۔