Tag Archives: AICC

راہول گاندھی نے کانگریس کے اپوزیشن لیڈر کی حیثیت سے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

گاندھی کے استعفیٰ کا سبب قومی انتخابات میں قومی پرست نریندر مودی کے ہاتھوں دوسری مرتبہ بدترین شکست ہے نئی دہلی۔ قومی انتخابات میں دوسری مرتبہ بدترین شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ملک کی اہم اپوزیشن پارٹی انڈین نیشنل کانگریس کے صدر کی حیثیت سے راہول گاندھی نے …

Read More »

راہل گاندھی کی استعفیٰ کی پیشکش، کانگریس کے اراکین عاملہ کو نامنظور

کانگریس صدر راہل گاندھی نے کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں لوک سبھا انتخابات میں شکست کی اخلاقی ذمہ داری لیتے ہوئے استعفی دینے کی پیشکش کی ہے لیکن پارٹی کی اولین پالیسی ساز یونٹ نے انہیں استعفی نہ دینے کو کہا ہے۔ کانگریس کے ذرائع کے مطابق پارٹی کی …

Read More »

کانگریس پارٹی محبت کی علمبردار‘ مودی او ربی جے پی کی نفرت کی سیاست پر جیت یقینی‘ کانگریس صدر راہول گاندھی کا ادعا

نئی دہلی- کانگریس صدر راہل گاندھی نے سترہویں لوک سبھا کے لئے ہو رہے عام انتخابات میں پارٹی کی جیت کا دعوی کرتے ہوئے اتوار کے روز کہا کہ محبت کی سیاست کانگریس پارٹی کی برسوں پرانی علامت رہی ہے اور یہ وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی …

Read More »

پرینکا گاندھی کا اترپردیش میں ہنگامی دورہ

لکھنؤ-کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا جمعرات کو اترپردیش کے پرتاپ گڑھ، جونپور اور سلطان پور میں پارٹی امیدوار کے حمایت میں عوامی ریلیوں سے خطاب کریں گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پرینکا پرتاپ گڑھ میں اپنے پارٹی کے امیدوار رتن سنگھ کے حمایت میں 13:30 بجے عوامی میٹنگوں کا …

Read More »

فوجیوں کے خون پر سیاست کررہے ہیں نریندرمودی:راہل گاندھی

بھوانی-کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندرمودی پر الیکشن میں فوج کا نام استعمال کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ مسٹر مودی کو ملک کے عوام سے معافی مانگنی چاہئے ۔آج ملک کی سرحدوں پر فوجی اپنا خون بہارہے ہیں اور مسٹر مودی اس پر سیاست کررہے ہیں۔ …

Read More »

پرینکا کی زبانی بھائی راہول کی کہانی

ویاناڈ احلقہ سے امیدوار کی زندگی کے غیرمعروف پہلوؤں پر بہن نے ڈالی روشنی مذکورہ دس اشاروں کی بنیاد پر کیاآپ اس فرد کی شناخت کرسکتے ہیں؟ اپنے ٹیبل کی یہ خود صفائی کرتے ہیں اپنے داخلی کام کی وجہہ سے بے شمار حملوں کے باوجود وہ اپنے صبر نہیں …

Read More »

لوک سبھا الیکشن۔ تیسرے اور چوتھے مرحلے کی رائے دہی کے لئے راہو ل گاندھی نے ’’نیائے سندیش‘‘ 12ملین خاندانوں کو روانہ کیا

کانگریس صدر راہول گاندھی نے ذاتی طور پر ’’ نیائے سندیش‘‘یا پھر ہ پیغام جس کو پارٹی الیکشن سے قبل کم سے کم آمدنی کی گیارنٹی اسکیم کے طور پر پیش کررہی ہے کے عنوان پر بارہ ملین خاندانوں کو ان پارلیمانی حلقوں میں جہاں تیسرے او رچوتھے مرحلے کی …

Read More »

سب کا ساتھ سب کا وکا س نہیں بلکہ امت شاہ کا ساتھ اورمودی کا وکاس ہوا : کپل سبل

ان پانچ برسوں میں اس سرکار نے غریب کی جیب میں چھاپہ مارا ہے اور اس سے روزی روٹی کا حق چھینا ہے ،جو دہن اور مال وہ کماتا تھا انہوں نے اسے اپنے بستہ میں رکھ دیا تاکہ وہ خرچ نہ کر پائے اور ریزور بنک کے ذریعہ ایک …

Read More »

کانگریس ورکنگ کمیٹی میں لوک سبھا انتخابات پر تبادلہ خیال

نئی دہلی-کانگریس کی اعلیٰ پالیسی ساز یونٹ ‘کانگریس ورکنگ کمیٹی’ (سی ڈبلیو سی) کی پیر کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں چل رہی میٹنگ میں لوک سبھا انتخابات کے سلسلہ میں پارٹی کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ پارٹی صدر …

Read More »

مودی کارپوریٹ گھرانو ں کے چوکیدار ہیں۔ راہول گاندھی

پورنیہ- کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی پر چنندہ کارپوریٹ گھرانوں کے چوکیدار ہونے کا الزام لگایا اورکہاکہ انکے (کارپوریٹ گھرانوں) کے مفاد کی حفاظت کرنے کیلئے چوکیدار غریبوں اور ایماندار لوگوںکی گاڑھی کمائی کو کھلے طور پر لوٹ رہاہے ۔ مسٹر گاندھی نے پورنیہ کے تاریخی رنگ …

Read More »

سال 2019کا لوک سبھاالیکشن ۔ یوپی کے80میں سے 26سیٹوں پر کانگریس کی رہے گی نظر

لکھنو۔ مجوزہ لو ک سبھا الیکشن کے پیش نظر کانگریس نے اترپردیش کی80میں سے 26سیٹوں کی نشاندہی کرلی ہے جہا ں سے اسے جیت کے آثار دیکھائی دے رہے ہیں۔ یعنی یوپی میں جہاں کانگریس کے حالات پہلے سے ہی خراب ہیں اور الیکشن کے لئے کافی کم وقت باقی …

Read More »

کانگریس کے اراکین اسمبلی کی بی جے پی نے قیمت لگائی

کانگریس ۔ جے ڈی ایس کی متحدہ حکومت کو گرانے کے لئے بی جے پی کے لیڈر یدی یورپا کا آڈیو ٹیپ منظرعام پر آیا‘ کانگریس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ‘ ہارس ٹریڈنگ میں وزیراعظم شامل‘450کروڑ روپئے کہا ںے ائے جواب دیں‘ سپریم کورٹ سے کاروائی کی اپیل نئی …

Read More »

کانگریس لوک سبھا امیدواروں کا فیصلہ ماہ کے آخر تک کرے گی‘ جھارکھنڈ میں عظیم اتحاد قائم

یہ فیصلہ اس وقت آیاجب رہول گاندھی کی زیر قیادت اے ائی سی سی ایک اجلاس منعقدہوا ‘ جس میں لوک سبھا الیکشن کی مہم کو شروع کرنے کے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا۔ نئی دہلی۔اگلے ہفتہ اترپردیش کے دوران کے موقع پر اے ائی سی سی جنرل سکریٹری او رایسٹرن …

Read More »

اعلی قائدین کو بھنک تک نہیں لگی اور پرینکا کو کرسی مل گئی۔

لکھنو۔ پرینکا گاندھی کو اے ائی سی سی کی جنرل سکریٹری مقرر کئے جانے کا فیصلہ راہول گاندھی نے اتنا خاموشی کے ساتھ لیا ہے کہ اس کی بھنک پارٹی کے اعلی قائدین کو تک نہیں لگی۔ فیصلے کے متعلق پھونک پھونک کر رکھا گیاہر قدم معاملے کی سنجیدگی کو …

Read More »

پرینکا گاندھی کانگریس جنرل سکریٹری مقرر

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات سے قبل کانگریس نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے پرینکا گاندھی کو سیاسی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کانگریس صدر راہل گاندھی نے بدھ کے روز اپنی بہن پرینکا گاندھی کو اے آئی سی سی جنرل سکریٹری (یو پی ایسٹ) مقرر کر دیا۔ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT