’ سترا ‘ سہ روزہ ایگزیبیشن کا آج آخری دن

   

حیدرآباد :۔ نئے سال کے موقع پر تہواروں کی خریداری کے لیے ’ سترا ‘ کا حیدرآباد میں آغاز ہوا ہے ۔ ’ سترا ‘ خصوصی فیشن اور لائف اسٹائیل ایگزیبیشن میں ’فیسٹیو اسپیشل ‘ کو مد نظر رکھا گیا ہے ۔ 11 ، 12 اور 13 جنوری ، ہوٹل تاج کرشنا بنجارہ ہلز میں خصوصاً تہوار کے ماحول کو ملاحظہ رکھا گیا ہے ۔ اس کے افتتاح کے موقع پر اومیش مادھیان چیف آرگنائزر سترا کے ہمراہ اداکارہ کماکشی بھاسکرلا ، اداکارہ رشمی سنگھ ، شائقین فیشن اور دیگر ماڈلس موجود تھے ۔۔