٭٭ چیف منسٹر پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ نے کہا کہ ماہرین نے انہیں بتایا کہ ستمبر سے قبل ملک میں کورونا وائرس کی وباء میں کمی نہیں آئے گی ۔ انہوں نے کہا کہ اُس وقت تک عوام کو لاک ڈاؤن میں نہیں رکھا جاسکتا ۔ لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد احتیاطی اقدامات کئے جاسکتے ہیں جس سے کہ کورونا وائرس کی وباء کا تیزی سے پھیلاؤ نہ ہوسکے ۔