ستیہ نادیڈلا اور سندر پچائی کو بھی پدم ایوارڈ

   

حکومت ہند نے ٹکنیکل ٹیلنٹ کی پذیرائی کرتے ہوئے مائیکرو سافٹ چیرمین اور سی ای او ستیہ نادیڈلا اور گوگل کے سندر پچائی کو پدم بھوشن سے نوازا ہے۔ یہ دونوں بیرون ہند زبردست پوزیشن رکھتے ہیں۔