سربراہ بی آر ایس و سابق چیف منسٹر کے سی آر کی کار ڈرائیونگ

   

حیدرآباد ۔ 4 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : بی آر ایس پارٹی کے سربراہ اور سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے کار چلائی ۔ یہ منظر ایرولی فارم ہاوز کے قریب دیکھا گیا ۔ اس سے قبل بھی کے سی آر کئی مرتبہ کار چلاتے ہوئے دکھائی دئیے تھے ۔ جب کے سی آر کار چلا رہے تھے ان کے ساتھ سکندرآباد رکن اسمبلی پدما راؤ گوڑ بھی موجود تھے ۔ بی آر ایس قائدین نے کہا کہ کے سی آر ایک سادہ مزاج انسان ہے وہ ہمیشہ عوام کی بھلائی کے لیے کام کرتے نظر آئے ۔ سابق چیف منسٹر ہونے کے باوجود وہ خود کار چلا رہے ہیں۔۔ ش