نئی دہلی ۔ 15 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)تمام مرکزی وزارتیں اور محکمہ جات اور ان کے تحت کام کرنے والے دفاتر 20 اپریل سے ڈپٹی سکریٹری اور بالا رتبہ کے عہدیداروں کی 100 فیصد حاضری کے ساتھ کارکرد ہوجائیں گے۔ بقیہ 33 فیصد اسٹاف دفاتر میں موجود رہے گا۔