حیدرآباد ۔ 10 جولائی (راست) تلنگانہ میں ریاستی حکومت 50 ہزار جائیدادوں کیلئے تقررات کو چیف منسٹر عہدیدار کو ہدایت دی اور محکمہ پولیس، محکمہ تعلیمات اور دیگر محکمہ جاتی تقررات اور پبلک سرویس کمیشن کے تحت مسابقتی امتحانات ہوں گے۔ متلاشیان روزگار کیلئے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رہنمائی کی جائے گی۔ بائیو ڈاٹا کے ساتھ نام رجسٹرڈ کروائیں۔
