سری رام ساگر کی آبی سطح میں کمی

   

حیدرآباد22فروری(یواین آئی) نظام آباد میں سری رام ساگر پراجیکٹ کی سطح آب دن بہ دن کم ہوتی جارہی ہے ۔ پراجیکٹ کی سطح آب 1076 فٹ رہ گئی ہے ۔