سعودی عربیہ کے لئے500ملین ڈالر فوجی فروخت کو امریکہ نے دی منظوری

,

   

واشنگٹن ڈی سی۔امریکہ کے محکمہ داخلہ نے سعودعربیہ کہ لئے امکانی500ملین امریکی ڈالر کی فروت کو منظوری دی ہے تاکہ ملک کے ہیلی کاپٹرکے بیڑا کی دیکھ بھال اور سرویس کی جاسکے‘ ایک پریس ریلیز میں ڈیفنس سکیورٹی کواپریشن ایجنسی نے یہ بات کہی ہے۔

جمعرات کے روز جاری کردہ صحافتی بیان میں کہاگیاہے کہ ”مذکورہ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے مملکت سعودی عربیہ کے لئے امکانی غیرملکی فوجی فروخت کا عزم کیاہے تاکہ ایم ایس سی او راس سے متعلق آلات کی دیکھ بھال کوجاری رکھیں جس کی تخمینہ لاگت 500ملین امریکی ڈالر ہے“۔

مذکورہ ایم ایس سی کنٹراکٹ سے سعودی عربیہ کے بلیک ہاک‘ بیل اورشاویزارہیلی کاپٹرا بیڑے کو حمایت حاصل ہوتی ہے‘ او راس میں صحافتی بیان کے بموجب چینوک ہیلی کاپٹرس کے مستقبل کا بیڑا بھی شامل ہے۔

صحافتی بیان کے بموجب کنٹراکٹ کے وینڈرس کو اس وقت یہ معلوم نہیں ہے“