سعودی عرب ، میٹرنٹی وارڈ میںگھسنے والا غیرملکی گرفتار

   

ریاض : سعودی عرب میں ایک غیر ملکی کو اس وقت گرفتار کرلیا گیا جب وہ ڈاکٹر کا گاؤن پہن کر طائف کے ایک اسپتال کے میٹرنیٹی وارڈ میں داخل ہوا۔ سعودی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ طائف کے شاہ فیصل میڈیکل کمپلیکس میں جمعرات کی شب پیش آیا۔ ملزم کا تعلق ایک عرب ملک سے ہے۔