سعودی عرب سے بین الاقوامی پروازیں /17 مئی سے بحال

   

ریاض : سعودی عرب کی جنرل اتھاریٹی فار سیول ایویشن نے سلطنت سے بین الاقوامی پروازیں اب /17 مئی سے دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا ہے ۔ اس فیصلہ سے دنیا بھر کے مسافر سعودی عرب پہنچ سکیں گے ۔ تاہم جن ممالک میں کورونا کا اثر شدت کے ساتھ موجود ہے ان پر پابندیاں برقرار رہیں گی ۔