سعودی عرب میں آج پہلی محرم

   

ریاض : سعودی عرب میں آج جمعہ کو اعلان کیا گیا کہ محرم الحرام کا چاند نظر آیا اور ہفتہ 30 جولائی کو پہلی محرم ہوگی۔ پہلی محرم کے ساتھ نیا اسلامی سال شروع ہوتا ہے اور یہ ہجری کیلنڈر کا آغاز بھی ہے، جو شمسی کیلنڈر کے مقابل چاند کی رویت پر منحصر ہوتی ہے۔