سعودی عرب کی رمضان المبارک میں عمرہ محدود کرنے کی تردید

   

مکہ مکرمہ ۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے واضح کیا ہے کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرہ کے لیے بکنگ بند کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ عمرہ کے اجازت نامہ اب بھی دستیاب ہیں۔اس سال بڑی تعداد میں عازمین حج فریضہ حج ادا کریں گے۔