سعودی میں گلاب کا عرق نکالنے والے کارخانے

   

Ferty9 Clinic

ریاض : حالیہ دنوں میں جب سے سعودی حکومت نے مقامی افراد کیلئے نہ صرف ملازمتو ں میں تحفظات بلکہ کاروبار کرنے کیلئے بھی مالیہ فراہم کرنے کا تیقن دیا ہے وہیں ایک صنعت ایسی ہے جسے قائم کرنے کیلئے سعودی نوجوان بیحد دلچسپی رکھتے ہیں اور وہ ہے گلاب کے پھولوں کا عرق نکالناجسے روز واٹر کہتے ہیں۔