سـیـرت الـنـبـی ﷺ

   

حضرت محمد ﷺ کا نور سب سے پہلے پید ا ہوا اور دنیا میں آپ کی پید ا ئش تمام انبیاء کے بعد ہوئی ۔
ہما ر ے نبی کا نام : حضرت محمدمصطفی ﷺ
آپ کہاں پـیـد ا ہوئے : عرب کے شہر مکہ معظمہ میں پیدا ہوئے
ولادت : ۱۲ ربیع الاول م اپریل ۵۷۱؁ ء بروز پیر صبح صادق کے وقت ہوئی۔
وا لد کا نام : حضر ت عبد اللہ وا لد ہ کا نام : حضرت آمنہ
د ا د ا کا نام : عبد ا لمطلب بن ہا شم د ا د ی کا نام : فاطمہ بنت اسد
نا نا کا نام : وہب بن عبد مناف نا نی کا نام : بَرَّ ہ بنت عبدا لعزٰی
قـبـیـلـہ : آپ ﷺعرب کے مشہور قبیلہ قریش اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد سے ہیں۔
ازواج مـطـہـرات کے نام :
(۱) اُم المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبری بنت خویلد رضی اللہ عنہا
(۲)اُم المؤمنین حضرت سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا
(۳)اُم المؤمنین حضرت عائشہ بنت أبوبکر رضی اللہ عنہا
(۴) اُم المؤمنین حضرت حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا
(۵) اُم المؤمنین حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا
(۶)اُم المؤمنین حضرت اُم سلمہ بنت سہل رضی اللہ عنہا
(۷) اُم المؤمنین حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا
(۶) اُم المؤمنین حضرت جَویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہا
(۹) اُم المؤمنین حضرتِ اُم حبیبہ بنت ابوسفیان رضی اللہ عنہا
(۱۰) ام المؤمنین حضرت صفیہ بنت حی بن اخطب رضی اللہ عنہا
(۱۱) ام المؤمنین حضرت ماریہ قبطیہ بنت حارث رضی اللہ عنہا
لــڑ کـوں کے نام :
(۱) حضرت قاسم رضی اللہ عنہ (۲)حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ
(۳) حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ
لــڑ کـیـوں کے نام :
(۱) حضرت زینب رضی اللہ عنہا(۲) حضرت رُقَیَّہْ رضی اللہ عنہا
(۳) حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا(۴) حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا
چـچـا : (۱) حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ (۲) حضرت عباس رضی اللہ عنہ
آ پ ﷺ اپنی نبوت کاچالیس سال کی عمر میں اللہ تعالی کے حکم سے اعلان فرمائے۔ مکہ معظمہ میں۱۳ سال رہے۔
مـعـراج :نبوت کے بارہویں سال ۲۷ رجب دوشنبہ کی رات معراج کاواقعہ پیش آیا۔
ہجرت : ۱۳ ؁نبوی میں اللہ کے حکم سے مکہ معظمہ سے مدینہ منورہ تشریف لے گئے یہ سفر ہجرت کہلاتاہے۔ دس سال مدینہ منورہ میں قیام کئے۔
وِصـال:۱۲ ربیع الاول ۱۱ ھ؁ م ۷ جون ۶۳۲ ؁ء دوشنبہ کو خاتم الانبیاء ﷺ اس دنیا سے پردہ فرمائے ۔ مدینہ منورہ کے گنبد خضری میں آرام فرماہیں۔
{ صلی اللّٰہ علیہ وعلی اٰ لہ وأصحابہ أجمعین }
{مرسل : حافظ سیدعبید اﷲ ہاشمی }