ممبئی۔ متنازعہ ریالٹی ٹی وی شو”بگ باس“ کے تیرویں سیزن کا پہلا پرمو منظرعام پر اگیاہے اور اس کے میزبان سلمان خان نے وعدہ کیاہے کہ اس سیزن میں ”بہت مزے دار“ چیزیں ہوں گی۔پر
مو کے ویڈیومیں سلمان خان اسٹیشن ماسٹر کے اوتار میں دیکھائی دے رہے ہیں جس میں وہ کھیل کے نظریات کی وضاحت کررہے ہیں۔
سلمان نے انکشاف کیاہے کہ مجوزہ سیزن میں صرف ستارے ہیں شرکت دار ہیں اور انہیں محض چار ہفتوں میں فائنل میں پہنچنے کا موقع مل جائے گا۔
اپنے اس ویڈیو میں سوپر اسٹار ویڈیو کلپ کہہ رہے ہیں کہ”یہ سیزن ہے میرا‘ بہت ہی تیڑھا“۔
کلرس ”بگ باس سیزن 13“ کا سیٹ اس بار ممبئی میں ہے۔ اب تک اس کی شوٹنگ لونا والا میں ہوتی رہی ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=9gEu9Dizr44