’’سلمان خان کا اپنے بارے میں لطیفہ سنانا بذلہ سنجی‘‘: ادکارہ ارچنا

,

   

ممبئی۔26 جون (سیاست ڈاٹ کام) اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے سلمان خان کی بذلہ سنجی کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ سلمان خان کے لطیفہ پر لوگ اتنا نہیں ہنستے جتنا خود سلمان خان اپنے آپ پر ہنستے ہیں۔‘‘ انہوںنے مزید کہا کہ اس سے پہلے کہ کوئی سلمان خان سے مذاق کرنا چاہے وہ خود اپنے آپ پر لطیفے سنانا شروع کردیتے ہیں۔‘‘ ارچنا نے کہا کہ فلمی صنعت میں بہت کم لوگ ایسے ہیں جو خود کوئی لطیفہ سناسکیں۔