سمبت پترا کے متعلق بول کے لب آزاد ہیں تیرے میں ابھیشار شرما کا بڑا خلاصہ۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

بی جے پی کے خود ساختہ اسٹار ترجمان سمبت پترا ٹیلی ویثرن چینلوں پر بحث کے دوران جس طرح کی زبان کا استعمال کرتے ہیں اور بحث میں شامل لوگوں کی تذلیل کرتے ہیں اس کا خلاصہ بے باک صحافی ابھیشارشرمانے بول کے لب آزاد ہیں تیرے کے تازہ پروگرام میں کیا ہے۔

انہو ں نے اس ویڈیو میں سمبت پترا کے مختلف ٹیلی ویثرن مباحثوں کے دوران کی گئی بدتمیزیو ں پر مشتمل فوٹیج کو اکٹھا کرتے ہوئے بتارہے ہیں کہ کس طرح بی جے پی کے یہ ترجمان فرقہ وارانہ منافرت پھیلاتے ہیں اور ٹیلی ویثرن بحث کے دوران اپنی تمام حدیں پار کردیتے ہیں۔

شرماکا کہنا ہے کہ سمبت پترا کے پر بی جے پی نے کتر دئے ہیں۔پیش ہے خلاصہ ۔ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video