بھاو نگر۔یونین منسٹرسمرتی ایرانی نے جمعہ کے روز بھاؤ نگر میں ایک کلچرل پروگرام کے دوران تلوار کا استعمال کرتے ہوئے کیاجانے والے روایتی رقص’تلوار راس“ پیش کیا۔
ایرانی جس کے دونوں ہاتھوں میں تلواریں تھیں شہہ نشین پر مظاہر ہ کرنے والی لڑکیوں کے ساتھ رقص کرنے کی کوشش کررہی تھیں
https://www.youtube.com/watch?time_continue=68&v=1pYWHP-peLQ&feature=emb_title
مذکورہ یونین منسٹر برائے ٹکسٹائیل اور ویمن وچائلڈ ڈیولپمنٹ بھاؤ نگر میں سری سوامی نارائنہ گروکل کی جانب سے منعقدہ ایک کلچرل تقریب میں شرکت کے لئے گئی ہوئی تھیں۔
گجرات اور راجستھان میں مذکورہ ”تلوار راس“ ایک علاقائی تہذیبی ڈانس کے طور پر مشہور ہے