٭ نائیجریا کے ساحل کے قریب ہانگ کانگ کے پرچم والے پانی کے جہاز سے سمندری قزاقوں نے 18ہندوستانیوں کا اغوا کرلیا تھا جنہیں رہا کردیا گیا ۔ نائیجریا میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے دفتر نے یہ بات بتائی ۔ مغویہ ہندوستانیوں کی محفوظ رہائی کیلئے تمام افراد سے اظہار تشکر کیا گیا ہے ۔3ڈسمبر کو شام کے وقت جہاز پر حملہ کیا گیا تھا ۔