سنتوشی کی فلم سے متھن چکرورتی کے بیٹے کا فلموں میں داخلہ

   

گلوکار و موسیقار ہمیش ریشمیاں راجکما سنتوشی کی نئی فلم بیاڈ بوائے کے گیت لکھیں گے ہمیش نے ایک بیان میں کیا چونکہ یہ ایک دلچسپ رومانٹک فلم ہے۔ ہم چاہتے تھے کہ فلم کے ریلیز سے پہلے گانے کی بات ہو۔ بیاڈ بوائے سے متھن چکرورتی کے سب سے چھوٹے بیٹے نمشی اور ان باکس پکچرز کے پروڈیوسر ساجد قریشی کی بیٹی امرین کو بالی ووڈ میں لانچ کیا جائے گا۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ فلم نوجوان شائقین کو زیادہ پسند آئے گی۔ راجکمار سنتوشی فی الحال بنگلور میں بیاڈ بوائے کی شوٹنگ کررہے ہیں۔