سنیتاآئی پی ایس بننے کی خواہاں

   

Ferty9 Clinic

احمدآباد: گجرات کی پولیس عہدیدار سنیتایادو جن کا ریاستی وزیر کشور کنانی کے بیٹے پرکاش کے ساتھ بحث پر تبادلہ کردیا گیا، انہوں نے بیان دیا ہیکہ وہ پولیس فورس سے مستعفی ہوکر آئی پی ایس آفیسر بننے کی خواہشمند ہیں۔ سنیتا نے کہا کہ میری جدوجہد خاکی یونیفارم کیلئے ہے۔