٭٭ اداکارہ سے سیاست داں بننے والی نغمہ نے سوروگنگولی پر زور دیا کہ وہ اپنی دختر ثناء کو اپنے نظریات آزادانہ طور پر ظاہر کرنے کیلئے ابھی بہت کمسن ہے اور سیاست کے بارے میں کچھ نہیں جانتی ۔ انہوں نے سی اے اے کے بارے میں کوئی تبصرہ اپنی ویب سائیٹ پر شائع کرنے کی تردید کردی ۔