ترواننت پورم: ہندوستان کے جارح بیٹسمین سوریہ کمار یادو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ہندوستان کے لئے ایک کیلنڈر سال میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے ہیں۔سوریہ کمار نے بدھ کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔